Add To collaction

ختم ہوتا





ختم ہوتا نہیں  انتظار آپ کا
منتظر ہے یہاں کوئی یار آپ کا

کب سے دل یہ دیوانہ کہے جا رہا
ہو گیا ہوں جی میں بیقرار آپ کا

*سیمیں نعیم صدیقی*

   15
0 Comments